گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو ویسٹرن یو نین کے ذریعے کیسے خریدا جائے؟WASEL Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

Paying via Western Union کے ذریعے ادائیگی صرف ایک سال کی سبسکرپشن کی صورت میں دستیاب ہے۔ایک سال کے لئے سبسکرائب ۔ تک سب سے زیادہ بچت کا لطف اٹھا ئیں25% کریں اور .


ہے، بمع منتقلی کی فیس کے95$ ایک سال کی سبسکرپش کی قیمت


میں رجسٹریشن:WASEL Pro:


استعمال کرنے کے قابل ہونے کے لئے WASEL Pro سب سے پہلے تو آپ اس لنک کے ذریعے رجسٹرہوں۔ وی پی این کی سروس کو بغیر کسی رکاوٹ کے تو


https://www.waselpro.com/ur/accounts/register/


برائے مہربانی رجسٹر ہوتے ہوئے یاد رہے: 


اپنا نام انگریزی میں اور بغیر خالی جگہ کے لکھیں


اپنے فون نمبر میں کوئی نشان نا ڈالیں (صرف اعداد ہوں)


یہ بات یقینی ہو کہ آپ نے درست ای میل ڈالی ہو تاکہ آپ ایکٹیویشن لنک وصول کر سکیں


ایکٹیویشن ای میل وصول نا کرنے کی صورت میں،برائے مہربانی ہمیں وہ ای میل جو آپ نے رجسٹر ہوتے وقت استعمال کی ہے یہاں پر بھیجیں۔


Support@waselpro.com 


جب آپ کو رجسٹریشن ای میل مل جاتی ہے،اپنے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے اس سے ملحقہ لنک پر کلک کریں


کے برابر رقم ،بمعہ منتقلی کی فیس،مندرجہ ذیل وصول کنندہ کو بھیجیں:95$ اپنے قریبی ویسٹرن یونین برانچ میں جائیں اور


Firstname: Nahla


Lastname: Moharam


City: Alexandria


Postal Code: 21321


Country: Egypt


کے اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوں آپ کو غیرادا شدہ بل نظر آئے گا WASEL Pro جب منتقلی مکمل ہو جائے تو اپنے


کے بٹن پر کلک کریں اور آپ کو ایک صفحے کی طرف بھیجا جائے گا جہاں آپ کو یہ معلومات ڈالنا ہوں گی: WU


(صرف اعداد) نمبر:MTCN


بھیجنے والے کا نام:


بھیجنے والے کا شہر::


بھیجنے والے کا ملک:


(صرف اعداد) بھیجی گئی رقم:


جیسے ہی منتقلی مکمل ہو جائے گی،آپ کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہو جائے گا


! سبسکرائب کریں 24/7 ابھی کسی مسئلے کی صورت میں یا کوئی سوال ہو تو ہماری تیکنیکی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں