گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این خریدی جائےWASEL Pro کیش یو کے ذریعے کیسے

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح


اہم نوٹ: CASHU کے ذریعے ادائیگی اب دستیاب نہیں ہے.


کیش یو ادائیگی کی خدمات فراہم کرتی ہیں جن کا خصوصی فوکس انٹر نیٹ کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیاں ہے


اگر آپ کیش یو میں رجسٹر نہیں ہیں، آپ آسانی سے ایک مفت اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں،بس کیش یو کے ہوم پیج پر جائیں اور ‘ابھی‘ رجسٹر ہوں ‘‘ پر کلک کریں


اپنا بیلینس ریچارج کرنے کے لئے،‘‘ کیش یو پائیں’’ پر کلک کریں"


اگر آپ مشرق وسطیٰ یا جنوبی افریقہ کے ممالک ٰ میں کہیں رہتے ہیں،کیش یو پریپیڈ کارڈ کا انتخاب کریں اور ‘‘ کیش یو کارڈ کہاں سے خرید یں ’’ پر کلک کریں۔


آپ کو ایک صفحے کی طرف بھیجا جائے گا جہاں سے آپ اپنا ملک منتخب کریں اور ‘‘ سبمٹ’’ پر کلک کریں اور پھر اپنے شہر کے نام پر کلک کریں تاکہ اپنے نزدیک ترین تقسیم کار کو تلاش کر سکیں کے رابطے کے نمبر اور پرچون کی قیمت۔


اگر آپ مصر میں رہتے ہیں،آپ رقم فارے کے کسی بھی پوائنٹ آف سیل پر جمع کروا سکتے ہیں اور فنڈ فوراَ آپ کے کیش یو کے اکاؤنٹ میں جمع ہو جائیں گے۔فا رے کے ٹاپ پوائنٹ آف سیل کے بارے میں جاننے کے لئے،فارے سروس منتخب کریں اور‘‘ مزید معلومات ’’ پر کلک کریں ۔فارے مصر کے ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہے۔


اگرآپ یو اے ای میں رہتے ہیں،آپ ہوم ڈیلیوری سروس کا انتخاب کر سکتے ہیں‘‘ آڈر ری فل کوپنز’’ میں سے ،کیش فکس کا انتخاب کریں


اگر آپ یورپ ،یواگوئے،جنوبی اقریقہ،آسٹریلیا یا کینیڈا میں رہتے ہیں،یوکاش واؤچر منتخب کریں اور‘‘ کہیاں سے آپ یو کاش خرید سکتے ہیں’’ پر کلک کریں اور جانیں کہ آپ کا قریب ترین تقسیم کار کون ہے


میں رجسٹریشن WASEL Pro


استعمال کے قا بل ہو نے کے لئےWASEL Pro کی سروس بغیر کسی رکاوٹ کے استعمال کرنے کے لئے،سب سے پہلے آپ اس لنک کے ذریعے رجسٹر ہوں: برائے مہربانی رجسٹر ہوتے ہوئے یاد رہے 


https://www.waselpro.com/ur/accounts/register/


برائے مہربانی رجسٹر ہوتے ہوئے یاد رہے: 


اپنا نام انگریزی میں اور بغیر خالی جگہ کے لکھیں


اپنے فون نمبر میں کوئی نشان نا ڈالیں (صرف اعداد ہوں)


یہ بات یقینی ہو کہ آپ نے درست ای میل ڈالی ہو تاکہ آپ ایکٹیویشن لنک وصول کر سکیں


یہاں پر بھیجیں ایکٹیویشن ای میل وصول نا کرنے کی صورت میں،برائے مہربانی ہمیں وہ ای میل جو آپ نے رجسٹر ہوتے وقت استعمال کی ہے Support@waselpro.com
جب آپ کو رجسٹریشن ای میل مل جاتی ہے،اپنے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے اس سے ملحقہ لنک پر کلک کریں


لاگ ان ہوں اپنے WASEL Pro اکاؤنٹ پر ۔آپ کو ایک تازہ بل نظر آئے گا۔صفحے سے نیچے کی طرف جائیں اور جتنے عرصے کے لئے آپ سروس استعمال کرنا چاہتے ہیں اس دورانیے کا انتخاب کریں ۔
کلک کریں cashU بٹن


اگر آپ رجسٹر ہیں cashU, اپنی لاگ ان معلومات ڈالیں


۔آپ کو کیش یو کے صفحے پر داہنی جانب کی فہرست میں اپنا اکاؤنٹ نمبر ملے گا ( اعداد16) پہلا سیل: اپنے اکاؤنٹ کا نمبر ڈالیں


دوسرا سیل: آپ کا پاس ورڈ


تیسرا سیل: تصدیقی کوڈ


اگر آپ رجسٹر نہیں ہیں،‘‘ ابھی رجسٹر ہوں’’ پر کلک کریں اور پھر ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں بیلینس ریچارج کریںspan>


اگرادائیگی کامیاب ہوئی تو آپ کوبھیج دیا جائے گا WASEL Pro اور آپ کو ایک ادا شدہ بل ملے گا بمعہ اس دورانیہ کے جو آپ نے منتخب کیا ہو گا   


ابھی سبسکرائب کریں 24/7 کسی مسئلے کی صورت میں یا کوئی سوال ہو تو ہماری تیکنیکی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔