گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو ون کارڈ استعمال کرتے ہوئے کیسے خریدا جائے؟wasel Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

۔سب سے آسان طریقہ ہے روزانہ حاصل کرنے کا WASEL Pro استعمال میں ہے ون کارڈ آن لائن پےمنٹ کا حل.


. ۔اگر آپ کا ون کارڈ اکاؤنٹ نہیں ہے تو ون کارڈ ڈاٹ نیٹ میں جائیں اور پوری زندگی کے لئے ایک بار اندراج کریں اور وہ بھی مفت۔


. آپ اپنا ون کارڈ بیلینس ریچارج کرنے کے لئے تین مختلف طریقوں میں سے کوئی طریقہ بھی منتخب کرنے کے لئے آزاد ہیں۔ پری پیڈ کارڈ استعمال کرتے ہوئے یا بینک کے ذریعے منتقلی یا کریڈٹ کار۔


۔ پری پیڈ کارڈز ہر جگہ دستیاب ہیں اور 9000 سے زیادہ جگہوں پر فروخت ہوتے ہیں جو کہ 20 سے زیادہ ملکوں میں واقع ہیں۔ آپ بہت آسانی سے اپنے قریبی تقسیم کنندہ کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ بس اپنے ون کارڈ ویب سائیٹ پر جائیں، ریچارج یور بیلنس پر کلک کریں پھر


۔ آپ بہت آسانی سے اپنے قریبی تقسیم کنندہ کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ بس اپنے ون کارڈ ویب سائیٹ پر جائیں، ریچارج یور بیلنس پر کلک کریں پر کلک کریں "!اپنا نزدیکی تقسیم کار تلاش کریں"


۔آپ کو ایک اور صفحہ بھرنے کے لئے کہا جائے گا۔ اپنا ملک، شہر اور ضلع منتخب کریں پھر "سرچ" پر کلک کریں، آپ ہوم ڈیلیوری بھی منتخب کر سکتے ہیں۔ ۔


ون کارڈز پری پیڈ مختلف قسموں اور قیمتوں میں آتے ہیں جو کہ صارفین کی ضرورت کو


 , ۔جیسا کہ بینک ٹرانسفر کے لئے، آپ اپنے بینک اکاؤنٹ سے ون کارڈ بینک اکاؤنٹ میں رقم مئتقل کر سکتے ہیں اور وہی رقم اپنے ون کارڈ اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔ بغیر کسی اضافی فیس کے!


. ۔کے ایس اے میں ہمارے پیارے خریدار کے لئے آپ اپنا اکاؤنٹ ریچارج کر سکتے ہیں، بینک منتقلی کے ذریعے اپنے بیلنس سے جو کہ الراجھی بینک یا دی سعودی نیشنل کمرشل بینک (ال اہلی)میں ہو۔ بینک اکاؤنٹ کو جاننے کے لئے کہ کون سی رقم منتقل ہونی چاہیئے، ون کارڈ ڈاٹ نیٹ پر جائیں۔


۔برائے مہربانی کر کےنوٹ فرما لیں کہ الراجعی بینک میں سرکاری دفتر ٹائم کا آپ کو انتظار کرنا ہو گا۔ .


۔آپ اپنےون کارڈ بیلنس کو کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے ریچارج کر سکتے ہیں۔ شرائط اور اقدام جاننے کے لئے برانے مہربانی ون کارڈ ڈاٹ نیٹ پر جائیں۔


  ۔تصدیق کرنے کی قیمت اس میں ہے۔ WASEL Pro پوائنٹس میں ایسے ہے:


مہینہ1: پوائنٹس40


مہینے 3: پوائنٹس 105


مہینے 6: پوائنٹس 195


سال1: پوائنٹس 350


Registration in WASEL Pro


استعمال کے قا بل ہونے کے لئے WASEL Pro سروس بغیر کسی رکاوٹ کے،سب سے پہلے آپ رجسٹر ہوں مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے


https://www.waselpro.com/ur/accounts/register/


: ۔برائے مہربانی اندراج کرتے وقت مندرجہ ذیل نوٹ فرما لیں  


۔اپنا نام انگریزی میں بغیر وقفے کے لکھیں۔


کوئی بھی علامت اپنے فون نمبر میں نہ ڈالیں۔ صرف نمبر لکھیں۔


. ۔یہ یقین کر لیں کہ ایکٹیویشن لنک حاصل کرنے کے لئے اپنادرست ای میل ایڈریس داخل کریں۔


۔ایکٹیویشن لنک نہ ملنے کی صورت میں برائے مہربانی اسی ای میل سےہمیں ای میل کریں جس سے آپ درج ہوئے تھے۔Support@waselpro.com  


۔ایک بار جب آپ اندراج شدہ ای میل وصول کر لیں تو لف لنک پر کلک کریں اپنے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے۔


اپنے WASEL Pro account,. ۔آپ غیر ادا شدہ بل پائیں گے۔ صفحے کے نیچے جائیں اور جس مدت کے لئے آپ ادا کرنا چاہتے ہیں منتخب کریں۔


کلک کریں ون کارڈ بٹن پر.


۔اگر آپ اس میں درج ہیں۔ ون کارڈ,سس. ۔اپنا ای میل اور پاس ورڈ داخل کریں۔


. اگر آپ رجسٹر نہیں ہیں،‘‘ ابھی رجسٹر ہوں’’ پر کلک کریں اور پھر ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں بیلینس ریچارج کریںspan>


اگرادائیگی کامیاب ہوئی تو آپ کوبھیج دیا جائے گا WASEL Pro اور آپ کو ایک ادا شدہ بل ملے گا بمعہ اس دورانیہ کے جو آپ نے منتخب کیا ہو گا   


! ابھی سبسکرائب کریں 24/7 کسی مسئلے کی صورت میں یا کوئی سوال ہو تو ہماری تیکنیکی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔