گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

۔گوگل کروم سے براؤزنگ ہسٹری کو کیسے ختم کیا جاتا ہے؟

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

1. "۔ایک بار آپ کا براؤزر کھل جائے تو کسٹمائز اور کنٹرول گوگل کروم بٹن کو کلک کریں، (جو کہ اوپر داہنے کونے میں واقع ہے۔ پھر ہسٹری کو منتخب کریں۔ .



 


2.  ۔کلیئر آل براؤزنگ ہسٹری پر کلک کریں۔ "



3.  ۔ڈراپ ڈاؤن مینئو میں وقت کے شروع کو منتخب کریں۔.


4. ۔کیشے کو خالی کرنا چیک باکس کو منتخب کریں۔ ہر چیز کو ان چیک کردیں بلا ارادہ ڈیٹا کو ختم کرنےسے بچنے کے لئے۔ .


5. . ۔کلیئر براؤزنگ ڈیٹا بٹن کو کلک کریں۔



۔کروم ایک لمحے کے لئے کام کرے گا اور پھرطریقہ کار مکمل ہوجائے گا۔ آپ کروم کا کیشے صاف کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔