گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو کریڈٹ کارڈ، پےپال، منی بکرز اور ویب منی کے ساتھ کیسے خریدا جاتا ہے؟ wasel Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

۔1 ۔ سب سے پہلے نیچے والے لنک پر درج ہوں۔ : 


https://www.waselpro.com/en/accounts/register/


: ۔برائے مہربانی اندراج کے دوران مندرجہ ذیل باتوں کو نوٹ فرما لیں ۔  


۔اپنا نام انگریزی میں اور بغیر وقفے کےڈالیں ۔


۔اپنے فون نمبعر میں کوئی بھی علامت نہ ڈالیں(صرف اعداد) ۔


. ۔تسلی کر لیں کہ ایکٹیویشن لنک حاصل کرنے کے لئے آپ نے اپنا ای میل ایڈریس صحیح ڈالا ہے


۔ایکٹیویشن ای میل وصول نہ ہونے کی صورت میں برائے مہربانی اندراج کے دوران استعمال کیے جانے والے ای میل کے ذریعے ہمیں ای میل کریں ۔  Support@waselpro.com  


2. ۔ 2۔ایک بار جب آپ اندراج شدہ ای میل وصول کر لیں تو اپنے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے ک لئے منسلک لنک کو کلک کریں۔


3. Login to your WASEL Pro account ۔ ۔پھر بائیں طرف والے بٹن سے تصدیق شدہ پیکجوں میں سے ایک کو منتخب کریں۔ .



۔ٰایک غیر ادا شدہ بل آپ کی پروفائل میں نمودار ہو گا ۔.  ۔ تصویر میں دکھائی دکھائی دینے والے بٹن کو کلک کریں ۔.



۔آپ کو نیلی فوٹو میں پھر پےمنٹ پروسیسر دکھایا جائے گا ۔


* ۔ آپ زبان اور دکھائی جانے والی کرنسی کو بدل سکتے ہیں۔


Insert the required data.



منتخب کریں پیمنٹ کا طریقہ.ڈراپ ڈاؤن فہرست میں سے


۔ اگر آپ محفوظ آن لائن کریڈٹ کارڈ منتخب کرتے ہیں۔ ", ۔تو مندرجہ ذیل مضموں دکھائی دیں گے ۔.



۔ اپنے کریڈٹ کارڈ کی معلومات ڈالیں پھر کلک کریں۔ پیش کریں.


۔ اگر آپ نے پےپال منتخب کیا ہے تو اس کو کلک کریں۔ PayPal, کلک اگلا



. ۔ آپ کو دوبارہ پے پال آرڈر کی ہدایات دی جائیں گی۔ ۔ اسے کلک کریں۔ اپنا کام ختم کریں.



۔ آپ کو ایک اور صفحہ دوبارہ دکھایا جائے گا، اپنی ضرورت کی معلومات ڈالیں پھر کلک کریں۔ سائن اپ کریں اور جاری رکھیں.



۔ اگر آپ نے منی بکرز منتخب کیا ہے تو اس کو کلک کریں۔ , کلکاگلا



۔ اگر آپ کا سکرل اکاؤنٹ نہیں ہے تو دئیے گئے صفحے کو بھریں اور پھر کلک کریں۔ پے



۔ اگر آپ کا سکرل اکاؤنٹ ہے تو ۔1 پر کلک کریں جس کا پہلے ہی سکرل اکاؤنٹ ہے۔



۔ اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور کلک کریں، اپنے اکاؤنٹ کو جاری رکھنے کے لئے۔ لاگ ان اپنے اکاونٹ کو آگے چلانے کے لٰے.