گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

کو ونڈو پر کیسے کنیکٹک کرتے ہیں؟ WASEL Pro using L2TP ۔

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

1. ونڈو سٹارٹ پر کلک کریں۔


2. کنٹرول پینل پر جائیں۔



3. نیٹ ورک اور انٹر نیٹ پر کلک کریں۔



4۔ نیٹ ورک اور شیئرنگ سنٹر پر کلک کریں۔



  5۔ نئے کنیکشن یا نیٹ ورک کے کنیکشن پر کلک کریں۔ .



6۔ ورک پلیس سے کنیکٹ کرنا منتخب کریں پھر نیکسٹ پر کلک کریں۔



7۔ نیا کنیکشن بنانے کے لئے "نو" کو منتخب کریں، پھر نیکسٹ پر کلک کریں۔



8۔ "یوز مائی انٹر نیٹ کنیکشن" منتخب کریں۔ (VPN)



9۔ اپنی سیٹنگ ڈالیں۔ : 


۔ انٹر نیٹ ایڈریس: (wasel Pro سرور جو کہ آپ کنیکٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ to)


""پر لاگ ان کریں ، ایل ٹو ٹی پی سرور کی دستیاب لسٹ دیکھنے کے لئے www.waselpro.com نوٹ: اپنی پروفائل کو


(WASEL Pro VPN)منزل کا نام


آپشنز پر کلک کریں 10۔" ابھی کونیکٹ نہ کریں" پر کلک کریں، صرف سیٹ کریں تاکہ میں بعد میں کونیکٹ کر سکوں۔ . Click Next



کے استعمال کنندہ کا نام اور پاس ورڈ ڈالیں۔ wasel Pro11۔  . تخلیق کو کلک کریں



. 12۔ بند کرنے پر کلک کریں



13۔ نیٹ ورک اور شیئرنگ سنٹر پر واپس جائیں اور نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے پر کلک کریں۔




  14۔ پوپ اپ ونڈو پر دو وی پی این کے نام بار کلک کریں۔   WASEL Pro



15۔پراپرٹی پر کلک کریں۔ /span>



16. .16 ۔ سیکورٹی پر کلک کریں۔  On وی پی این کی اقسام Choose L2TP/IPSec



کا آپشن چیک کر لیا ہے “Unencrypted password” نوٹ : اطمینان کر لیں )کہ آپ نے PAP)


17. پر کلک کریں ایڈوانسڈ بٹن.  17. سب سے اوپر والے آپشن پر کلک کریں۔  . تصدیق کے لئےپری شیئرڈ کی استعمال کریں اور شیئرڈ سیکرٹ ڈالیں


18.  18. او کے کلک کریں



19. سکرین کنیکٹ ہونے پر دوبارہ اپنا استعمال کنندہ نام اور پاس ورڈ داخل کریں۔


20. کونیکٹ پر کلک کریں۔