گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی ہی ان کنکشن ونڈوز 8 پر کیے لگانا ہے/ L2TP

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

پہلے جائیں کنٹرول پینل. کھولیں نیٹ ورک اور شیئرنگ سینٹر پھر منتخب کریں ایک نئا کنکشن یا نیٹ ورک قائم کرنا .



اگلی ونڈو میں منتخب کریں کنیکٹ ایک کام کی جگہ اور کلک اگلا.



اگلی ونڈو مین منتخب کریں اپنے انٹرنیٹ کنکشن (وی پی این) کااستعمال



سرور سے رابطہ کرنا چا ہتے ہیںWASAL PRO انٹرنیٹ ایڈریس کے تحت آپ سرور کا نام یا آئی پی ایڈریس ٹائپ کریں.


* پر اپنے پروفائل پر پرلاگ ان کریں۔ waselpro.com پراپنا اکاؤنٹ چالو کرنے کے لیے اور دستاب سرورز کی فہرست کو دیکھنے کے لئےL2TP لئے۔


. پھر سرور میں جا ئیں جسے آپ کنکٹ کرنا چاہتے ییں ، پھر اسکی منزل کا نام لکھیں باکس میں WASEL PRO(اس کا بھی نام رکھ سکتے ہیں) پھر تخلیق پر کلک کریں۔



سب سے نیچے دائیں کونے پر مانیٹر کی آئیکن پر کلک کریں..



کنکشن پر رائٹ کلک کریں اور منتخب کریں وی پی این (L2TP) WASEL PRO پراپرٹیز مینو میں سے.



کے ساتھ منتخب کریںIPsec (L2TP/IPsec) سیکیورٹی ٹیب کے نیچے وی پی این ٹا ئپ میں سے‘‘ لیئر دو ٹنلینگ پروٹو کول’’


پھر کلک اڈوانسڈ سیٹنگ بٹن، پری شیرئڈ کلید درج کریں: “شیرڈ سیکرٹ” اوکے دبایئں.



پھر، ‘‘دسترس ورژن’’ (ایم ایس باب وی2)"" 2‘‘ مائیکروسافٹ باب پر نشان لگائیں اور پھر " ‘‘ان پروٹوکول کی اجازت دیں ") اور اوکے پر کلک PAP سے محفوظ پاس ورڈ (



سب سے نیچے دائیں کونے کو ڈھوڈ کے اس پر کلک کریں۔ (L2TP) WASEL PRO پر مانیٹر آئیکن پر دوبارہ کلک Connect.


Type your WASEL Pro username and password and click اوکے.



پروٹوکول کے ذریعے آپکی ونڈو 8 وی پی این سرور سے منسلک ہو L2TP/IPsec ہوگیا، جانی چاہیے۔