گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

اوپن وی پی این ٹنل کیا ہے۔SSH

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

اوپن وی پی ان پروٹوکول کا استعمال کرتا ہے۔ پروwasel pro جیسا کے ہم سب جانتے ہیں ، اوپن وی پی ان ایک مجازی نجی نیٹ ورک پر مبنی حل ہے جو اوپن سورس ہے اور آپ کی انٹرنیٹ ٹریفک کو بامز اور محفوز کرنے کے لۓ ایک مضبوط انکرپشن کے الوگورتھم کے زریعے ایک آسان حل فراہم کرتا ہے۔ ایک نئ تیکنالوجی استعمال کررہا ہےجو ۔Wasal pro پر اوپن وی پی ان ہے۔ ٹنل SSH


اس اس تنل کیا یے۔؟


اسیکیور شل پروتوکول (اس اس اچ )ایک انکرپتیڈ تنل ہے جو اس اس اچ پروٹوکال کنکیشن کے زریعے بنایا گیا ہے۔اس اس اچ تنل ایک مرموز چینل کے ذریعے ایک نیٹ ورک پر غیرخفیہ کردہ ٹریفک کی منتقلی کے لئے استعمال کیا جا سکتاہے۔. اوپن وی پی ان پروٹوکول کی طرح ، اس اس اچ، سرنگیں بھی فائر والز کو بائی پاس کرنے کے لیے یا یا بعض انٹرنیٹ سروسز فلٹر کرنے کے لیے ایک ذریعہ فراہم کرتا ہے


اوپن وی پی این ٹنل کیوں استعمال کرئں؟SSH


کچھ ممالک جیسا کہ شام اور اومان،اپنے ممالک میں آیَی ایس پیز ٹریفک کو مانیٹر یا فلٹر کرنے کے لیے موزوں ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی ڈی پی آیَی (ڈیپ پیکٹ انسپیکشن) اوپن وی پی این کو بلاک کرتی ہیں—ایل ٹو ٹی پی/آیَی پی ایس ای سی اور کنکشنر، تاکہ کویَی یوزر سکیور کنکشن نہ رکھ سکے، کچھ وی او آیَی پی سروسز، ویب سایَٹز، بلاگز اور سوشل نیٹ ورکز نہ کھول سکے۔


اپنے استعمال کنندگان کو متعارف کروا رہا ہے ۔


متعارف کروا رہا ہے وہ ایک مکمل محفوظ اوپن وی پی این کنکشن ہے جو ڈِیٹکٹ نہیں ہو Waselاس لئےجو Pro سکتا، اور اسی لیے اُن ممالک کی آیَی ایس پیز سے روکا جاتا ہے اور یہ ایک ہی مرحلے میں اوپن وی پی این اور ٹنل کو ملا دیتا ہے۔ SSH