گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

میں ہولو اور نیٹ فلِکس کو امریکہ سے باہر کس طرح دیکھ سکتا ہوں؟ میں پینڈورا کو امریکہ سے باہر کیسے استعمال کر سکتا ہوں۔

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

میں ہولو اور نیٹ فلِکس کو امریکہ سے باہر کس طرح دیکھ سکتا ہوں؟


آج کل دستیاب تمام آن لایَن سٹریمنگ آپشنز میں، ہولو اور نیٹ فلِکس دو بہت مشہور صرف امریکہ میں موجود ہیں۔ نیٹ فلِکس پر فلموں اور ہزاروں پرانے ڈراموں کا وسیع سلیکشن ہے، جبکہ ہولو پلس موجودہ ٹی وی ڈراموں کی کلیکشن آفر کرتا ہے اور صرف چند فلموں کی کلیکشن۔ ہولو پلس کی ایک خرابی ایڈز ہیں، جبکہ نیٹ فلِکس ایک ایڈ فری سروس دیتا ہے۔ دونوں سروسز 99۔7 ڈالر ماہانہ ہیں اور دونوں میں بہت سی ڈیوایسز پر ایپز موجود ہیں، سمارٹ ٹی وی مِلا کے۔



نیٹ فلِکس


نیٹ فلِکس ایک امریکن آن ڈیمانڈ اِنٹرنیٹ سٹریمنگ میڈیا پروایَیڈر ہے جو کہ شمالی اور جنوبی امریکہ، کریبیبن، برطانیہ، آیَر لینڈ، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، فِن لینڈ، نیدر لینڈ میں دستیاب ہے، اور امریکہ میں فلیٹ ریٹ ڈی وی ڈی باےَ مال جہاں ڈاک میں ڈی وی ڈیز پرمٹ رپلاےَ ڈاک کے ذریعے بھیجی جاتی ہے۔


نیٹ فلکس دنیا کی بہترین سبسکرپشن سروس ہے ٹی وی اقساط اور فلمیں ٹیبلٹز اور فون پر دیکھنے کے لیے۔


انتہایَی کم ماہانہ قسط پر، نیٹ فلکس ممبرز کیسی وقت، کسی بھی جگہ، جتنا چاہیں تقریباً ہر انٹرنیٹ کنکٹڈ سکرین پر دیکھ سکتا ہے۔ ممبرز کسی بھی کمرشل اور کمٹمنٹ کے بغیر پلے، پاز اور رسیوم کر سکتے ہیں۔


ہو لو کے بارے میں


ہولو ایک آن لایَن ویڈیو سروس ہے جو ہٹ شوز، کلپز، فلموں وغیرہ کی سلیکشن آفر کرتا ہے۔ ہولو کی پریمیَر پروگرامنگ سلیکشن 500 سے زیادہ کنٹنٹ کمپنیز مہیا کرتی ہیں جن میں فوکس، اے بی سی، سی ڈبلیو، بہ بہ سی، ایم جی ایم، ایم ٹی وی نیٹ ورکز، کامیڈی سنٹرل، نکلوڈین، نیشنل جیوگرافق۔ پیراماوَنٹ، سونی، وارنر بروز اور بہت سے۔


یوزرز موجودہ پرایَم ٹایَم ٹی وی ہٹز میں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں جیسے دی سِمپسنرز، ماڈرن فیملی، گلی، دی آفس، جرسی شور، دی ڈیلی شو اور دی کولبرٹ رپورٹ، بفی دی ویمپایَر سلیَر، دی اے ٹیم، اور ایلفریڈ ہِچ کاک جیسے کلاسک اور؛ سنڈے نایَٹ لایَیو کی پوری اِقساط اور کلِپز؛ اور یولو کی اوریجنل ویڈیو پراڈیکشن جیسے اے ڈے اِن دی لایَف اور دی مارنِنگ آفٹر۔


ہولو بے شمار مشہور فِلمیں اور ڈاکومنٹریز آفر کرتا ہے جن میں میرامیکس کے سینکڑوں ٹایَٹلز اور مشہور کرایَٹیرییں کلیکشن بھی ہیں۔


کیبل ٹی وی اور انٹرنیٹ سٹریمنگ


کچھ دیکھنے والوں کے لیے کیبل کی ادایَیگی کرنا بلکل غیر اہم ہے جبکہ آپ کیسی بھی وقت، کچھ بھی آن لایَن دیکھ سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کو ٹی وی سے جوڑنا آسان ہے (اب چھوٹی سکرین نہیں) اور بہت سی ویب سایَٹز فری یا بہت کم قیمت پر سٹریمنگ آفر کرتے ہیں۔ کیبل ٹی وی نہ صرف مہنگا ہے بلکہ آپ کو اب اِسکی ضرورت بھی نہیں۔


پینڈورا کے بارے میں



پینڈورا ایک آٹومیٹڈ میوزک سروس ہے جو آپکی پسند کا میوزک چلاتی ہے۔ یہ 2000 میں شروع ہویَی اور صرف امریکہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ آپ اوپنے پسندیدہ میوزک کے 100 سے زیادہ چینل بنا سکتے ہیں۔ پینڈورا ایپلیکیشن آیَی او ایس اور انڈرایَیڈ پر دستیاب ہے۔


میں وی پی این کے استعمال سے ہولو اور نیٹ فلکس کو کیسے کھول سکتا ہوں؟ وی پی این کے استعمال سے میں امریکہ سے باہر نیٹ فلکس کیسے کھول سکتا ہوں؟


وی پی این کا مطلب ورچویَل پرایَیویٹ نیٹ ورک ہے۔ یہ ایک ایسا فیچر ہے جو آپ کو امریکی سرور سے کنیکٹ کرنے کا فایَدہ دیتا ہے، آپ کے اوریجنل آیَی پی کو ایک امریکن آیَی پی سے ہٹا کر؛ جس سے آپ امریکی ویب سایَٹز امریکہ کے باہر سے کھول سکتے ہیں۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ کو کمپیوٹر کو یہی لگے گا کہ آپ امریکہ میں ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ ہولو، نیٹ فلکس اور دوسری ٹی وی سٹریمنگ ویب سایَٹز کھول سکتے ہیں جو صرف امریکہ میں ہی چلتی ہیں۔


یہ کیسے کام کرتا ہے؟


آپ امریکہ سے باہر 3 آسان مراحل میں اوپنے ڈیسک ٹاپ پر ہولو اور نیٹ فلکس دیکھ سکتے ہیں۔


ڈاؤن لوڈ کریں WASEL Pro here


انسٹالیشن کے لئے ان ہدایات پر عمل کریں


امریکی سرور سے کنیکٹ کریں




میں ہولو/نیٹ فلکس انڈرایَیڈ ٹیبلٹ پر کیسے دیکھ سکتا ہوں؟ میں پینڈورا انڈرایَیڈ ٹیبلٹ پر کیسے سُن سکتا ہوں؟


گوگل پلے انڈرایَیڈ مارکیٹ سے ہولو/نیٹ فلکس یا پینڈورا ایپ ڈاوَن لوڈ کریں


اِس لنک میں موجود ہدایات پر عمل کریں


https://www.waselpro.com/ur/faq/10/


اور سیکھیں ہولو/نیٹ فلکس کو کیسے کھولیں اور انڈرایَیڈ پر پینڈورا کو کیسے کھولیں۔


In وی پی این نام and سرور ایڈریس fields, type usa.waselpro.com


میں ہولو/نیٹ فلیکس آیَی فون/آیَی پیڈ پر کیسے دیکھ سکتا ہوں؟ میں ہولو/نیٹ فلیکس آیَی فون/آیَی پیڈ پر کیسے سُن سکتا ہوں؟ ;


آیَی ٹیون سے ہولو/نیٹ فلکس ایپ ڈاوَن لوڈ کریں۔ آیَی ٹیون سے پینڈورا ایپ ڈاوَن لوڈ کریں۔


اس لنک میں موجود ہدایات کو سمجھیں


https://www.waselpro.com/ur/faq/20/


 


یہ سیکھنے کے لیے کی ہولو/نیٹ فلکس کو آیَی فون/آیَی پیڈ پر کیسے کھولیں اور پینڈورا کو آیَی فون/آیَی پیڈ پر کیسے کھولیں۔


In وضاحت and سرور جگہ میں ٹائپ کریں usa.waselpro.com


کے استعمال سے پہلے WASEL Pro



 استعمال کرنے کے بعد WASEL Pro