گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

مختلف وی پی این پروٹوکولز میں کیا فرق ہے؟

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

وی پی این کنکشنز ٹنلِنگ پروٹوکولز کی مدد سے اِنکرپشن مہیا کرتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم تفصیل دیں گے اُن پروٹوکولز کی جو وی پی این سروس مہیا کرنے والے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ اور اِن پروٹوکولز رفتار کے لحاظ سے موازنہ کریں گے۔سیکیورٹی, رفتار اور کمپیٹیبلیٹی . کا مشہور آپریٹنگ سِسٹمز کے ساتھ  


پی پی ٹی پی :


پی پی ٹی پی (پوایَنٹ ٹو پوایَنٹ ٹنلِنگ پروٹوکول) ایک سادہ، ہلکا پی پی پی پر مشتمل وی پی این پروٹوکول ہے جو کہ بنیادی آن لایَن سکیورٹی درمیانی رفتار سے دیتا ہے۔ پی پی ٹی پی مایَکروسوفٹ نے دوسری ٹیکنالوجی کمپنیر کی مدد سے بنایا تھا تاہم یہ پہلا وی پی این پروٹوکول تھا جو کہ مایَیکروسوفٹ وِنڈوز پر چلتا تھا اور یہ وِنڈوز استعمال کرنے والوں میں سے زیادہ کیا جاتا ہے۔


تمام مایَیکروسوفٹ وِنڈوز اور دوسرے آپریٹنگ سِسٹمز (جیسے میک، لاینکس) اور موبایَل پلاٹفورمز (آیَی او ایس، اینڈرایَیڈ) میں بِلٹ اِن پی پی ٹی پی سپورٹ ہوتی ہے۔ پی پی ٹی پی کو صرف نام، پاسورڈ اور سرور ایڈرس درکار ہوتا ہے تاہم اسے سیٹ کرنا بہت آسان ہے۔


پی پی ٹی پی کا صرف ایک مسَلہ ہے کہ یہ 128-بِٹ اِنکرپشن دیتا ہے۔ یہ اِنکرپشن یا تصدیقی مراحل کی تفصیل نہیں دیتا اور یہ پی پی پی(پوایَنٹ ٹو پوایَنٹ پروٹوکول) پر منحصر ہوتا ہے سکیورٹی کو ٹنل کرنے کے لیے۔


پی پی ٹی پی بھروسہ مند اور مستحکم نہیں ہے دوسرے وی پی این پروٹوکولز کی نسبت


L2TP


ایک جدید وی پی این پروٹوکول ہے۔ یہ دوسرے آپن وی پی این کی نسبت مشکل ہے تاہم یہ پی پی ٹی پی کا مناسب بدل ہے۔ خاص طور پر آیَی او ایس اور اینڈرایَیڈ والوں کے لیے۔ L2TP.  بھروسہ مند اور مستحکم ہیں اوپن وی پی این کے طور پر تمام موبایَلز کے لیے L2TP/IPSec عملی طور پر


اسے کنفگر کرنا زیادہ مشکل ہے کیونکہ یہ غیر معمولی تسلی مانگتا ہے; (secret).  256-بِٹ اِکرپشن ہوتا ہے لیکن غیر معمولی سکیورٹی کی وجہ سے سی پی یو زیادہ استعمال ہوتا ہے پی پی ٹی پی سے۔ اسی لیے L2TP/IPsec   یہ بہت زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ 


کو سپورٹ کرتے ہیں۔ زیادہ تر موبایَل پلیٹ فارمز جیسے آیَی او ایس اور اینڈرایَیڈ بھی اسے سپورٹ کرتے ہیں۔ L2TP/IPSec تمام وِنڈوز 2000/XP اور اس سے اوپر، میک کا OSX 10۔3 +h


ایک اچھا حل ہے اگر آپ کے ڈیوایَس پر آپن وی پی این موجود نہیں۔ L2TP/IPsec نتیجہ یہ کہ


اوپن وی پی این


اوپن وی پی این ایک جدید آپن سورس وی پی این سلوشن ہے جو کہ اوپن وی پی این ٹیکنالوجی کمپنی نے بنایا ہے۔ اسے ایک پریمیَر وی پی این پروٹوکول سمجھا جاتا ہے۔


یہ ڈیسک ٹاپ پر سب سے زیادہ تجویز کیا جانے والا پروٹوکول ہے اور یہ بہت تیز اور مستحکم ہے غیر بھروسہ مند نیٹ ورکز پر بھی، وایَر لیس روٹرز کے پیچھے اور وایَی فایَی ہاٹ سپوٹز پر۔


اوپن وی پی این 256-بِٹ اِنکریپشن فیچر کرتا ہے اور باقی سافٹ ویَیرز کی طرح اسکا سیٹ اپ بہت آسان ہے، اِنسٹال اور چلانے میں چند منٹ لگتے ہیں۔


نتیجہ یہ کہ اوپن وی پی این بہترین چوایَس ہے، انتہایَی تیز اور بھروسہ مند۔ صرف ایک خرابی یہ ہے کہ کچھ وی پی این سروسز موبایَل اور ٹیبلٹز کے لیے اوپن وی پی این ایپلیکیشنز مہیا نہیں کرتے


SSTP


سکیور سوکِٹ ٹنلِنگ پروٹوکول یا ایس ایس ٹی پی ایک ٹنلِنگ پروٹوکول ہے جو ایس ایس ایل وی پی این استعمال کرتا ہے جو کہ HTTP سے قابلِ رسایَی ہے اور 2048 بِٹ پروٹیکشن استعمال کرتا ہے۔ یہ اسی لیے ایک محفوظ طریقہ سمجھا جاتا ہے۔


اِسے کویَی سافٹ ویَیر اِنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ یہ ویب براوَزر کو کلایَنٹ کے طور استعمال کرتا ہے۔


ایس ایس ٹی پی لایَنکس، روٹر او ایس اور سیل کے لیے دستیاب ہے تاہم یہ پھر بھی زیادہ تر وِنڈوز کا ہی پروگرام ہے۔ یہ وِنڈوز وِسٹہ ایس پی 1 سے شروع ہو کر سب کو سپورٹ کرتا ہے اور یہ ایک خامی سمجھی جاتی ہے کیونکہ بہت سے دوسرے استعمال کیے جانے والے آپریٹنگ سِسٹمز کو سپورٹ نہیں کرتا۔


ایک اور خرابی سلو کنکشن ہے۔  


پراوپن وی پی این SSH


وی پی این سروس یہ ٹیکنا لوجی استعمال کرنے والے وی پی این پروایَیڈرز میں سب کی لیڈر ہے۔Wasel Pro


ایک سکیور شیل پروٹوکول دسترس سے محفوظ SSH ایک سکیور شیل پروٹوکول دسترس سے محفوظ ٹنل پر مشتمل ہوتا ہے پروٹوکول کنکشن بناتا ہے۔ ایک ایس ایس ایچ ٹنل غیر اِنکرپٹڈ ٹریفک کو کسی نیٹ ورک سے انکرپٹڈ چینل کے SSH جو ذریعے ٹرانسفر کر سکتا ہے۔ بلکل اوپن وی پی این پروٹوکول کی طرح، ایس ایس ایچ اُن فایَر والز کو کاٹنے کا ذریعہ بھی ہے جو مختلف انٹرنیٹ سروسز کو روکتی یا فلٹر کرتی ہیں۔


کچھ ممالک میں آیَی ایس پیز ٹریفک کو مانیٹر یا فلٹر کرنے کے لیے موزوں ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی ڈی پی آیَی (ڈیپ پیکٹ انسپیکشن) اوپن وی پی این کو بلاک کرتی ہیں—ایل ٹو ٹی پی/آیَی پی ایس ای سی اور کنکشنر، تاکہ کویَی یوزر سکیور کنکشن نہ رکھ سکے، کچھ وی او آیَی پی سروسز، ویب سایَٹز، بلاگز اور سوشل نیٹ ورکز نہ کھول سکے۔


اپنے استعمال کنندگان کے لئے متعارف کروا رہا ہے وہ ایک مکمل محفوظ اوپن وی پی این کنکشن ہے جو ڈِیٹکٹ نہیں ہو Waselجو Pro سکتا، اور اسی لیے اُن ممالک کی آیَی ایس پیز سے روکا جاتا ہے اور یہ ایک ہی مرحلے میں اوپن وی پی این اور ٹنل کو ملا دیتا ہے۔ SSH


یہ اوپن وی پی این والی ہی تمام سروسز دیتا ہے لیکن ڈسکنکشن کے بغیر۔


موبایَلز کے لیے۔L2TP/IPsec نتیجہ یہ کہ زیادہ تر وی پی این یوزرز کو اوپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے اوپن وی پی این استعمال کرنا چاہیے اور .