گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

کیسے بہترین وی پی این سروس ہے؟WASEL Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

سستی ترین وی پی این:


دوسری وی پی این سروسز کی نسبت بے حد سستی ہے۔ہماری وی پی این فراہم کرتی ہے مضبوط اور WASEL Pro تیز ترین تک بچت کی پیشکش کرتے ہیں 25% لمبے سبسکرپشن وقت پر تقریباWASEL Pro اور وہ بھی بہت کم قیمت پر،,  سے بھی کم جب آپ ایک سال کے پیکج کے لئے سبسکرائب کر رہے ہوں،7$ قیمت   فی مہینہ سے بھی زیادہ قیمت لیتے ہیں یا پھر آپ کے وقت کی حد گھٹا دیتے ہیں 13$زیا دہ تردوسری وی این سروس والے پ


آپ کوWASEL Pro وی پی این اکاؤنٹ اپنے ڈیسک ٹاپ اور مو بائل ڈیوائسز پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ WASEL Proآپ اپنا ایک وقت میں دوکنیکشن دیتا ہے؛ایک کنیکشن خود اپلیکیشن کے ذریعے اوپن وی پی این پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے اور پروٹوکول کے ذریعے جو آپ کے سمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کے لئے بہترین ہےدوسری سروسز کے برعکس جو ایک L2TPدوسرا وقت میں صرف ایک سیشن ہی دیتے ہیں


ایک اکاؤنٹ تمام سرورز تک رسا ئی رکھتا ہے


وی پی این سبسکرپشن پیکجزآپ کوتمام سرورز تک رسائی دیتے ہیں WASEL Proتمام ایک اکاؤنٹ کے ساتھ وی پی این WASEL Pro جبکہ دوسرے وی پی این سروس والے آپ کواپنے صرف ایک سرور تک رسائی دیتے ہیں۔ تمام کی حد کے۔p2p پیکیجزآپ کو لا محدود بینڈوچ دیتے ہیں بغیر کسی ٹورینٹ یا


براہ


وی پی این خریدنے کے لئے کئی طرح کے محفوظ ادائیگی کے طریقوں میں سے انتخاب کر سکتے ہیں اورWASEL Pro آپ اپنے بل ادا کر سکتے ہیں: کر یڈٹ کارڈ،پے پال،ویب منی،کیش یو،ون کارڈ،گوگل پلے اکاؤنٹ ( اینڈرائیڈ وی پی این کے لئے)۔


مضبوط اور تیز وی پی این پروٹوکولز


زیادہ تر وی پی این سروسز providers دو بہت ہی قابل اعتماد استعمال کرتا ہے WASEL Pro فراہم کرنے صرف ایک وی پی این پروٹو کول استعمال کرتے ہیں۔وی پی این پروٹوکول; مینوئل سیٹ اپ کے لئےL2TP اوپن وی پی این اپلیکیشن کے لئے اور


اوپن وی پی این کے لئے صرف ایک کلک والی اپلیکیشن


Cوی پی این اپلیکیشنز ونڈوز،میک اور اینڈرائیڈ کے لئے ہیں جبکہ ہم آئی او ایس کے لئے بھی جلد ہی ریلیز کر نے والے ہیں۔ WASEL Pro موجودہspan>


وی پی این اینکیپسیولیشنSSH ایڈوانس فنکشن


پیش کرتا ہےWASEL Pro پر اوپن وی پی این SSH فیچر،ایک مکمل طور پر محفوظ اوپن وی پی این کنیکشن کسی بھی فائر وال سے روکا نہیں جا سکتا اور نہ تلاش کیا جا سکتا ایک بہترین وی پی این ہے اور اومان،شام،ایران،چائنا میں کام کر رہی ہے کیونکہ یہ ممالک ڈی پی آئی( ڈیپ پیکٹ انسپیکشن) ٹیکنا لوجی استعمال کر رہے ہیں جو کسی بھی وی پی این کے ساتھWASEL Pro کنیکشن کا پتہ چلا لیتی ہے۔لیکن WASEL Pro چاہے وہ کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ اسی لئےپر اوپن وی پی این SSH بٹن پر کلک کر کے چا لو کر سکتے ہیں۔اور اسی SSH موڈ کوایک سادہ مرحلے میںSSH کچھ بھی راستے میں نہیں آنے دے گا۔آپ وی پی این استعمال میں بہت آسان ہےWASEL Pro


حقیقی اور مضبوط سرور


کا حقیقی سرورز کا ایک گلوبل نیٹ ورک ہے۔ بہت سے اور وی پی این سروس فراہم کرنے والے ہیں جو کہ ورچوئل سرور استعمال کرتے ہیں۔مثلا آپ کو پانچ امریکی سرور ملتے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ یو ایس اے کا ایک ہی سرور ہوتا ہے اور دوسرے محض ورچوئل۔


حال میں وی پی اینWASEL Pro کے پانچ سرور یو ایس اے وی پی این، یو کے وی پی این،فرانس،جرمن اور سویئڈن میں واقع ہیں اور یہ مسلسل اپ ڈیٹ ہوتے ہیں،اور ہمیشہ اپنے کام سے وابستہ حقیقی سرور ہیں جو best vpn جدید ترین آپریٹنگ سسٹم پرمطابقت رکھنے والے ہارڈ ویئر کی کنفگریشن:   


:تیز ترین رفتار


Many users think that using استعمال کرنے سےان کے کنیکشن کی رفتار پر اثر پڑے گا؛جبکہ ہماری عی پی این سروس استعمال کرنے سے بہت سے عوامل کی بنا پر آپ کے کنیکشن کی رفتار بڑھ جائے۔وضاحت کچھ یوں ہے۔WASEL Pro بہت سے سوچتے ہیں کہ here.


کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وی پی این استعمال کرنے کے بعد،ان کے کنیکشن کی رفتار وہی رہتی ہے بلکہ کھیب کبھار تو اس سے بھی کم۔اصل میں رفتار ماپنے کی سائٹسبہت سی وجوہات کی بنا پر کبھی بھی سو فیصد درست نہیں ہوتیں۔سب سے اہم یہ ہے کہ آپ اپنے کنیکشن کی رفتار اس وقت چیک کر رہے ہوتے ہیں جب یا توویب سائٹ کھول رہ ہوتے ہیں اور یا ڈاؤن لوڈ کر تے ہوئے جو ایک ایسا پر کنیکٹ ہوتے ہیں،WASEL Pro سرور استعمال کر رہا ہوتا ہے جو جغرافیائی طور پر اس سے بہت دور ہو تا ہے جس سے آپ آخر کار،آپ کو یاد رہنا چاہیے کہ دوبارہ بننے کو عمل حقیقی نہیں ہوتا۔


آئی ایس پی پر آپ کے کنیکشن اور آپ کے حقیقی کنیکشن کے درمیان فرق ہے،رفتار چیک کرنے کی سروس آپ کو رفتار چیک کرنے کی ایک ڈاؤن لوڈ ٹیسٹ فائل دے گی جو کہ آپ کے نزدیکی سرور سے لی گئی ہو گی( عموما اس ملک سے جہاں آپ رہتے ہوں گے) مگر اصل میں آپ کی آئی ایس پی کنیکشن اور دنیا کے درمیان کا کنیکشن نہیں وہ حصہ جس پر ہم توجہ دیتے ہیں۔


بہترین وی پی این سروس اور تیکنیکی مدد کی ٹیم بمعہ ریموٹ مددگار سافٹ وئیر کے


ہماری وی پی این سروس بہترین کسٹمر سروس اور تیکنیکی سپورٹ ٹیم ہونے پر فخر کرتی ہے جو ہفتے کے سات دن اور چوبیس گھنٹے آن لائن چاٹ کے لئے دستیاب ہو تی ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہوتا ہے کہویب سائٹ پر نچلی جانب سیدھی طرف نارنجی غبارے پر کلک کریں۔سٹاف بہت ہی مددگار ار تیزی سے جواب دینے والا ہے اور سب سے بڑھ کر عربی اور انگریزی دونوں میں روانی سے بات کر سکتا ہے۔آپ چند ہی لمحوں میں اپنے پوچھے گئے سوال کا وضاحت بھرا جواب پا لیں گے۔


ایک بہت ہی عمدہ فیچر یہ ہے کہ سپورٹ ٹیم ٹیم ویور سافٹ ویئر استعمال کرتی ہے تاکہ آپ کے پی سی پر لاگ ان ہو کر کو ئی بھی تیکنیکی مسئلہ حل کر سکے،اپلیکیشن کوانسٹال کرنے اور چلانے میں آپ کی مدد کر سکے اور یہاں تک کہ آپ کی سروس کی ادائیگی میں آپ کی مدد کر سکے۔


فوری ایکٹیویشن


 جیسے ہی آپ کا بل نشان زدہ ہو  ادا شدہ, آپ کو،آپ کی وی پی این اکاؤنٹ ایکٹیو ہے اورآپ دوسروں کے بر عکس فوری طور پر سروس کا لطف اٹھا سکتے ہیں وی پی این سروس فراہم کرنے والے جو کہ ایکٹیویشن کےعمل کے دوران آپ کو انتظار سے دوچار کرے گا،ایک دفعہ جب آپ کا بل ادا ہو جائے گا اور آپ کا اکاؤنٹ ایکٹیو ہو جائے گا۔


اگر آپ کو ادائیگی کے دوران کو ئی مسئلہ پیش آ رہا ہو تو کسٹمر سپورٹ سے فارورڈنگ سے رابطہ کریں ادا شدہ بل آپ کے وی پی این اکاؤنٹ جو کہ پیمنٹ پروسیسر کے ذریعے بھیجی گئی اور آپ کی ادائیگی فوری طور پر ایکٹیویٹ کر دی گئی۔