گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو میک پر کیسے چلائیںWASEL Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

Click here ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئےWASEL Pro


کے مختلیف ورژنز نظر آئیں گے مختلیف آپریٹنگ سسٹمز کے ساتھ ۔میک ورژن کا انتخاب کریں WASEL Pro آپ کو


میک ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو جائے گاWASEL Pro اب


کے لفظ پر کلک کریں WASEL Pro ، ڈاؤن لوڈ کر نے کے بعد


اب انسٹال ہو جائے گاWASEL Pro



کے آئی کون پر کلک کریں WASEL Pro اب. .کلک کرتے رہیں اور آئی کون کوڈریگ کر کے فولڈر میں ڈال دیں



فولڈر کھل جائے گا, جب آئی کون کو ڈریگ کریں گے



اب کلک کر نا بند کریں



اوپن پر کلک کریں



اب مین ونڈو کو دیکھیں۔کلک کریں Sign in.آئی کون پر



.اپنا ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ ڈالیں اور پھر ‘‘لاگ ان’’ پر کلک کریں



کلک کریں اور مین ونڈو کی طرف واپس جائیں پر WASEL Pro اب چونکہ آپ لاگڈ ان ہیں،



ایرو پر کلک کریں تاکہ دستیاب سرورز کی فہرست دیکھ سکیں۔اپنا مطلوبہ سرور منتخب کریں اور کنیکٹ پر کلک کریں



اب آپ کنیکٹیڈ ہیں