گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو ونڈوز موبائل پر کیسے کنیکٹ کرنا ہے L2TP WASEL Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

ہوم اسکرین سے شروع کریں


مینیو کھولیں اور ‘‘سیٹنگز’’ پر جائیں "سٹارٹ"


پر کلک کریں "کنیکشنز" بار پھر پر جائیں اور ایک"کنیکشنز"


کا انتخاب کریں "نئا وی پی این سرور شامل کریں"



(se.waselpro.com مثلا)کے لئے اس سرور کا نام ٹائپ کریں جس سے آپ کنیکٹ ہو نا چاہتے ہوں" نام"


(fr.waselpro.com)مثلا کے لئے سرور کا نام دوبارہ ٹائپ کریں"آئی پی/ ہوسٹ نیم"


منتخب کریں"IPSec/L2TP" کے لئے"وی پی این ٹائپ"



ڈالیںsharedsecret کے لئے ایک ‘‘ پری-شیئرڈ کی کا انتخاب کریں اور مندرجہ ذیل لفظ " کنیکشنز استعمال کرتے ہوئے IPSec/L2TP اتھینیٹیکیشن "



پر کلک کریں "نیکسٹ"


والا رجسٹرڈ ای میل لکھیںWASEL Pro کے لئے اپنا "استعمال کنندہ کا نام"


والا پاس ورڈ لکھیں WASEL Pro کے لئے اپنا "پاس ورڈ"


ڈیفالٹ ہی ہو"TCP/ IP" ‘‘ایڈوانس’’ پرکلک کریں اور یاد رہے کہ



پر جائیں اور یاد رہے کہ تمام ڈومینز خالی ہوں"سرورز"اب،


پر کلک کریں اور پھر ‘‘ فنش ’’ پر "او کے"


پر کلک کریں اور پھر کنیکشن پر کلک کریں جو آپ نے ابھی تخلیق کیا ہے،اسے پکڑیں اور پھر پوپ اپ ونڈو میں سے ‘‘ کنیکٹ ’’ کا انتخاب کریں "میرا وی پی این سرورایڈٹ کریں"


کنیکٹ ہونے میں کچھ سیکنڈز لگیں گے تب آپ کنیکشن کا آئیکون ٹاپ بار میں دیکھ سکیں گے۔


یہ یقین کرنے کے لئے کہ آپ کنیکٹیڈ ہیں،کھولیں www.waselpro.com/ur/ اور آپ دیکھ سکیں گے کہ آپ کا آئی کون تبدیل ہو چکا ہے۔