گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این کو لائینکس پر کیسے استعمال کرنا ہےWASEL Pro

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

سب سے پہلے اپنے پروفائل پر جائیں اور دستیاب سرورز اور آئی پیز دیکھیں


پر رائٹ کلک کریں "کنیکشنز" نوٹیفیکیشن ایریا میں


کا انتخاب کریں ‘ایڈٹ کنیکشنز



ایڈمنسٹریشن ٹاسک کے لئے اپناپاس ورڈ ڈالیں’’ "آپ سے کہا جائے گا ،



(se.waselpro.com مثلا)کے لئے اس سرور کا نام منتخب کریں جس سے آپ کنیکٹ ہو نا چاہتے ہوں"کنیکشن نیم"



آئی پیز کنفگریشن:


کے لئے میچنگ آئی پی ایڈریس کا وہ ایڈریس ڈالیں جس سے آپ کنیکٹ ہونا چاہتے ہوں "ریموٹ سرور"


sharedsecret ٹائپ کریں :"اتھینٹیکیشن کے لئے پری-شئیرڈ کی استعمال کریں"



ٹیب پر جائیںL2TP:


کا چیک باکس چیک کریں "Length bit"



ٹیب پر جائیں : PPP


کا باکس چیک کریں اور باقی تمام کو ایسے ہی چھوڑ دیں "Challenge Authentication Protocol" صرف


والا رجسٹرڈ ای میل لکھیں پروWASEL کے لئے اپنا "استعمال کنندہ کا نام"


والا پاس ورڈ ٹائپ کریں WASEL Pro کے لئے اپنا "پاس ورڈ"


Click "OK"



کی طرف جائیں آئی کون"کنیکشنز" اب واپس نوٹیفیکیشنز ایریا میں
کنیکشن کے نام پر کلک کریں جو آپ نے ابھی تخلیق کیا ہے،کنیکٹ ہونے پر چند سیکنڈ لگیں گے



یقین دہا نی کے لئے کہ آپ واقعی کنیکٹ ہو چکے ہیں،یہاں جائیں www.waselpro.com/ur/ اور دیکھیں کہ آپ کا آئی پی تبدیل ہو چکا ہے