گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این ٹنل کو اپنے روٹر پر کیسے کنفگر کرنا ہے

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

کنفگریشن وی پی اینL2TP روٹر پر آپ کواپنے نیٹ ورک پر بہت سی ڈیوائسز پر وی پی این چلانے کے قا بل بناتی ہے،بشمول کمپیوٹر،سمارٹ فونز،ٹیبلیٹ،پلے اسٹیشن،ایکس باکس،سمارٹ ٹی وی اور بہت سی ڈیوائسز جو آپ کے روٹر کو انٹرنیٹ کنیکشن کے لئے استعمال کرتی ہیں۔اس طرھ کرنے سے آپ کو ہر ڈیوائس پر علیحدہ سے وی پی این کنفگر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کا روٹر تمام ڈیوائسز پر خودکار انداز میں وی پی این کنیکٹ کر دے گا۔


یہ اس وقت بھی مددگار ہوتا ہے جب آپ کسی دوسرے ملک میں رہ رہے ہوں اور سٹریمنگ سروس جیسا کہ نیٹفلیکس،اے بی سی،ہولو پلس،آئی ٹیون،بی بی سی آئی پلئیر اور دوسری سٹریمنگ ویب سائٹس اور ویب سائٹس تک رسائی کرنا چاہتے ہوں جس کے لئے آپ کے پاس اپنےرہائشی ملک کی آئی پی کی بجائے مختیلیف آئی پی ہونا چاہہیے۔


پرو کو کنفگر کرنا چاہتے ہیں WASEL اگر آپروٹر پر وی پی این ایک ہی وقت میں بہت سی ڈیوائسز پر کنیکٹ کر نے کے لئے آپ کو تلاش ہےوی پی این روٹر بہت ہی مناسب قیمت میں،آپ کو دیکھنا چاہہیے وی پی این روٹرL2TP


وی پی این کو سپورٹ کرتے ہوں گے اور جن کو منتخب کرنے بہت ہی معمولی کنفگریشن کی ضرورت ہوگی۔L2TP نیچے،ہم آپ کوکچھ منتخب روٹرز کی فہرست دیں گےجو


یہ روٹرایمزون پر دستیاب ہوں گے اور آپ کی مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیئے جائیں گے 


$45.00 قیمت: NETGEAR WNR3500L


$69.99 قیمت :Linksys E250


$35.00قیمت : Linksys E900


$82.99قیمت : ASUS RT-N16


وی پی این کو کیسے کنفگر کرنا ہےL2TP پرNETGEAR روٹر


روٹر کے سیٹ اپ کےویب پیج پر جائیں اوران ہدایات پر عمل کریں


منتخب کریں" سرورL2TP "کلک ‘‘وی پی این’’ اور پھر


پرو والی ای میل ٹا ئپ کریں WASELکے لئے اپنی ‘‘استعمال کنندہ نام ’’


For "User Type", choose "L2TP user"


پرو والا پاس ورڈ ٹائپ کریں WASEL کے لئے اپنا ‘‘پاس ورڈ’’


Then click "Apply"


کنفگر کرنا ہے وی پی این کو کیسےL2TP پرLinksysروٹر


روٹر کے سیٹ اپ کےویب پیج پر جائیں اوران ہدایات پر عمل کریں


پر کلک کریں اور پھر ‘‘وی پی این’’ کا انتخاب کریں"سیکیورٹی"


چالو ہونا چاہیے اور پھر ‘‘سیو سیٹنگز’’ پر کلک کریں"L2TP passthrough"


اب، مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں


سیگمنٹ کی طرح ہونا چاہیے LAN لوکل سیکیور گروپ : بالکل لوکل روٹر کے .


سیگمنٹ کی طرح ہونا چاہیے۔ LAN ریموٹ سیکیور گروپ : بالکل ریموٹ روٹر کے


سرور میں وہ آئی پی ہونا چاہیے جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہوں L2TP اس کے .ریموٹ سیکیورٹی گیٹ وے:


اینکرپشن اورآ تھینٹیکیشن: ریموٹ روٹر کی طرح ہونی چاہیے


۔ sharedsecretپری-شیئرڈ کی اور کی لائف ٹائم:


وی پی این کو کیسے کنفگر کرنا ہے L2TP پر Asusروٹر


روٹر کے سیٹ اپ کےویب پیج پر جائیں اوران ہدایات پر عمل کریں


پر کلک کریں "ایڈوانس سیٹنگز"


پر کلک کریں " DMZ " پھر "WAN"پہلے


چالو ہونا چاہیے پھر ‘‘اپلائی ’’ پر کلک کریں"VPN L2TP Passthrough"