گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

آئی او ایس ایپ کے لئے WASEL Pro کیسے استعمال کریں

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

پہلے آئی او ایس کے لئے WASEL Pro وی پی این ایپ آئی ٹیون سے ڈاؤن لوڈ کریں۔


اگرآپ پہلے سے ادا شدہ استعمال کنندہ ہیں،اپنا استعمال کنندہ نام اور پاس ورڈ ڈالیں اور ’’ لاگ ان ‘‘ پر کلک کریں



اب اپنا ترجیحی سرور منتخب کریں




 ۔  ’’وی پی این’’   کا بٹن چلائیں 



اگرآپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی، ’’ سبسکرائب ‘‘ کے آئی کون پر کلک کریں اور اپنا پیکج منتخب کریں۔



ایک دفعہ جب آپ کی ادائیگی ایکٹیویٹ ہو جائے،آپ ایپ کا استعمال شروع کر سکتے ہیں۔