گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

پرو کا نئا ورژن دستیاب ہے WASEL PROونڈوز کے لئے

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

پرو کا نئا ورژن ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے،نئے ورژن کے فیچرز: WASEL Pro ونڈوز کے لئے


۔ موڈ آسانی سے بدلا جا سکے گا SSH کا بٹن سرورز کی فہرست سے بالکل نزدیک دستیاب ہوگا جس سے سےSSH ۔ایک1


فیچرز میں سے کام کرے گاSSH ۔ یو کے سرور کو سرورز کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جو2


3. جب ونڈوز کے سلیپ موڈ میں جانے کی وجہ سے اپلیکیشن کریش ہو جاتی ہے تو اس کا حل


 !ابھی اپ ڈیٹ کریں