گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

ادائیگی کا نئا طریقہ¬- گوگل پلے اکاؤنٹ

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

اب آپ گوگل پلے اکاؤنٹ کے ذریعے سبسکرائب ادائیگی کر سکتے ہیں۔ اگرآپ پہلی دفعہ سبسکرائب کرنا چاہتے ہیں،بس اینڈرئیڈ کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پروفائل پر جائیں۔پہلے رجسٹر پر کلک کریں،ضروری WASEL Pro ڈیٹا ڈالیں اور پھر سبسکرپشن کاپیکج منتخب کریں اور اپنے گوگل پلے اکاؤنٹ کو استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کریں۔اگر آپ اپنی سبسکرپشن کو ری نیو کرنا چاہتے ہیں اورآپ ایک پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں،برائے مہربانی اسے اپ ڈیٹ کرلیں۔ .