گلوبل وی پی این نیٹ ورک 

وی پی این سرور WASEL Pro روس میں نئا

جنوری 23, 2017, 4:30 صبح

 


وی پی این سروس نے حال ہی اپنے دستیاب سرورز کی   WASEL Pr عوام کے اصرار پر،


فہرست میں ایک نئا سرور جو کہ روس میں واقع ہے کو شامل کیا ہے۔


 


 وی پی این رشیئن سرور ایک بہت ہی تیز رفتار سرور ہے خاص طور پر آپWASEL Pro


کے لئے اگر آپ گلف کے علاقے میں رہتے ہیں۔


اپنی تمام ڈیوائسز پر تیز رفتار رشیئن وی پی این سرور کا لطف اٹھائیں۔